پڑھا گنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل، جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل، جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو۔